شہری و بلدیاتی مسائل کے حل کیلئے کوشاں 021-34918201   info@jipublicaid.com
بیٹھک شیڈول

عوامی مسائل بیٹھک

شہری، قانونی، دستاویزی، سوسائٹی اور عوامی مسائل کے لیے متعلقہ دن مرکز تشریف لائیں۔ آنے سے پہلے آن لائن اندراج کرنے سے ٹیم کو آپ کا ریکارڈ تیار کرنے میں مدد ملتی ہے۔

مرکز پبلک ایڈ ڈیسک

ادارہ نورِ حق، جماعت اسلامی کراچی۔ دستیاب ہوں تو متعلقہ دستاویزات، بل، نوٹس یا ریفرنس نمبر ساتھ لائیں۔

شکایت درج کریں
ہفتہ وار شعبہ وار دن
پیرکے الیکٹرک / شہری سہولیات
منگلنادرا اور دستاویزات
بدھقانونی امداد
جمعراتسوسائٹیز اور پراپرٹی
جمعہعام عوامی مسائل
آئندہ تقریبات
فی الحال کوئی آئندہ تقریب درج نہیں۔ براہ کرم دوبارہ چیک کریں یا مرکز سے رابطہ کریں۔
ہوم درج ٹریک